
دبئیمتحدہ عرب امارات
عید الاضحی سے متعلق متحدہ عرب امارات کا بڑا اعلان
دبئی (گلف انسائڈ اردو) متحدہ عرب امارات کی چاند دیکھنے والی کمیٹی نے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد عید الاضحی 10 ذولحجہ 31 جولائی کو متحدہ عرب امارات میں منائی جائے گی۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی سپریم کونسل نے پہلے ہی لوگوں کو پیر کو چاند دیکھنے کے لئے کہا تھا ، جس کے بعد سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا تھا کہ یوم عرفات 30 جولائی کو ہوگا ، جبکہ عید الاضحی ہوگی جمعہ 31 جولائی کو منایا گیا۔