
ام ال قویںمتحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات میں 6000 سال قبل مسیح کے انسانی کنکال دریافت ہوئے
ڈھانچے 6 ہزار سال قبل مسیح میں دفن کیے جانے والے نوجوان مردوں کے ہیں
ام ال قوین (گلف انسائڈ اردو) تفصیلات کے مطابق ام القیوین حکام کی جانب سے الشبیکا کے قدیم قبرستان سے 5 انسانی ڈھانچے دریافت کئے گۓ ہیں۔
بتایا گیا ہے کے یہ ڈھانچے ایک دوسرے کے ساتھ پھنسے ہوئے تھے اور یہ ڈھانچے چھٹی صدی قبل مسیح کے ہیں
ڈھانچوں کی ہڈیوں کا تجزیہ کرنے پر معلوم ہوا کہ ڈھانچے 6 ہزار سال قبل مسیح میں دفن کیے جانے والے نوجوان مردوں کے ہیں۔
ایک ڈھانچے کی پسلیوں کے نیچے تیر کا سرا بھی ملا ہے۔ جس معلوم ہوتا ہے کہ اس کی موت تیر لگنے سے ہوئی ہوگی۔