
ابو ظہبیمتحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی 2020 کی تعطیلات کا اعلان
ابو ظہبی (گلف انسائڈ اردو) متحدہ عرب امارات کے سرکاری اور نجی شعبے میں عید الاضحی 2020 کی تعطیلات کا اعلان تمام سرکاری و نجی ادارے 3 اگست سے دوبارہ کام شروع کریں گے۔ یاد رہے کہ گذشتہ سال متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے فیصلہ کیا تھا کہ سرکاری اور نجی ادارے ایک برابر چھٹیاں گزارنے کے پابند ہونگے.
الهيئة الاتحادية للموارد البشرية الحكومية: #إجازة_عيد_الأضحى ووقفة عرفة للجهات الاتحادية 4 أيام من الخميس 30 يوليو للأحد 2 أغسطس، على أن يستأنف الدوام يوم الاثنين pic.twitter.com/a5BXfHNXgA
— FAHR (@FAHR_UAE) July 22, 2020
فیڈرل ہیومن ریسورس اتھارٹی نے عیدالاضحی کے موقع پر چار روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عید کی تعطیلات 30 جولائی کو شروع ہوں گی اور 2 اگست تک جاری رہیں گی۔