Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
خلیجکویت

کویت میں جمعے کو کورنا کے مزید 668 مریض صحت یاب ہوئے

ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید 3 اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں

کویت سٹی (گلف انسائڈ اردو) جمعہ کے روز کویت میں 668 مزید کورونا کے مریضوں صحتیاب ہوئے ہیں، جس کے بعد  صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 52،915 ہوگئی ہے۔

کویت نیوز ایجنسی کونا کے مطابق  وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 753 نئے کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ جب کے کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 62،625 ہوگئی ہے۔

نئے مریضوں میں 482 کویتی شہری جب کہ 271 غیر ملکی شامل ہیں۔
ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید 3 اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔ ہلاکتوں کی تعداد اب تک بڑھ کر 425 ہوگئی ہے۔

مزید دیکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button